بہاولپور۔ وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن اور عوام کے پرزور اصرار پرنادار آفس ڈاہرنوالہ کا انسپیکشن وزٹ کیا.سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی بطور مبصر شریک ھوئے۔

بھاولپور(میاں میر احمدمستانہ سہروردی سے)کمشنر IRD باسط عزیز خان نے 27 مئی 2024 بروز سوموار 

وفاقی محتسب جناب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن اور عوام کے پرزور اصرار پرنادار آفس ڈاہرنوالہ کا انسپیکشن وزٹ کیا.سینئر صحافی  و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی بطور مبصر شریک  ھوئے۔اس موقع پر عوام کے مسائل سنے،عوام کا کہنا تھا کہ انچارج فرید خان اور انکے سٹاف کا شناختی کارڈ کے حصول کے لئے آنے والوں کے ساتھ بہت اچھا برتاؤ ہوتا ھے اور تمام عملہ بااخلاق اور کواپرٹیو ھے۔ ڈسٹرکٹ انچارج عمران صدیق اور انچارج آفس فرید خان کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر شاباش دی اور عوام کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ایک کاونٹر مزید قائم کرنے کےاحکامات جاری کیے تاکہ شدید گرمی میں عوام مزید انتظار کی زحمت سے بچ سکیں۔

ڈاہرنوالہ نادرا آفس تقریباً 12یونین کونسلز کے علاقہ کو شناختی کارڈز  کے حوالے سے سہولیات فراہم کرتا ہے،سٹاف کی کمی کے باوجود فرید خان آفس انچارج کی سربراہی میں بہترین کارکردگی دکھا رہا ہے۔روزانہ تقریباً 100سے زائد لوگوں کو بلا تعطل خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ ابعد ازاں باسط عزیز خان کمشنر وفاقی محتسب نے وزیٹرز بک میں اپنے ریمارکس لکھے۔ 

 مزید براں باسط عزیز خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓکہا کہ ادارہ وفاقی محتسب* درخواست دہندہ کو ریلیف مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے اور  موقعہ پر متعلقہ آفیسر سے رپورٹ طلب کر کے فوری ریلیف فراہم کر دیا دیا جاتا ہے . مزید یہ کہ 60 دن کے مختصر سے عرصے میں بغیر کسی فیس اور وکیل کے فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور بمطابق پالیسی مناسب ریلیف دیا جاتا ہے  اس سلسلےمیں متعلقہ محکموں کے دفاتر کی انسپکشن بھی کی جاتی ہے تاکہ لوگوں کے مسائل حل کروانے کے ساتھ ساتھ بد انتظامی بھی دور کی جائے ۔ادارہ وفاقی محتسب کے وژن اور پروگرام کے مطابق فوری ، بٍلامعاوضہ اور سائل کی دہلیز پہ مفت انصاف مہیا کرنے کے وعدہ کی تکمیل کرنے کی بھر پورکوشش کی جا رہی ہے،مزید عوام سے گزارٍش ھے کہ ادارے کی اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور شکایات* *وفاقی محتسب افس میں درج* *کروائیں_

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views