بہاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے مختلف مقامات پر رکشہ سٹینڈ پر جا کر رکشہ ڈرائیوروں کو بریف کیا

 بھاولپور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز  اور

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب *مرزا فاران بیگ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان   کی خصوصی ہدایت پر نئے  ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر *محمد اکمل عمر سکھیرا* کی زیر نگرانی میں 

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے مختلف مقامات پر رکشہ سٹینڈ  پر جا کر رکشہ ڈرائیوروں کو بریف کیا کہ ڈرائیونگ لائسنس انتہائی ضروری ہے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنا قانونا جرم ہے آپ لوگوں کی سہولت کے لیے ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے حکم کے مطابق  ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے لائسنس 

برانچ بہاولنگر میں علیحدہ کاؤنٹر بنا دیا گیا ہے جہاں ہر وقت آپ لوگوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کاعملہ موجود ہے آپ صرف اپنا اصل قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور بالکل آسان طریقے بغیر انتظار کے بغیر قطار کے آٹو رکشے کا ڈرائیونگ لرنر لائسنس حاصل کریں اور جن رکشہ ڈرائیور حضرات کے پہلے سے لرنر لائسنس بنے ہوئے ہیں اور 42 دن پورے ہو چکے ہیں وہ بروز اتوار ڈرائیونگ لائسنس برانچ بمقام ڈسٹرکٹ جیل بہاول نگر تشریف لائیں اور اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views