رپورٹ ۔ سید شوکت علی ٹہاروشاہ ضلع نوشہرو فیروز
بینظیر انکم سپورٹ ٹہاروشاہ کےڈوائیز ھولڈر کرپشن مائنڈ ماسٹر شھباز سومرو نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے ۔ ھر بار آنے والی قسط سے بیواہ یتیم مساکین عورتوں اور بچوں کے آنے والی اسکالر سے ھزاروں کی کٹوتی کر کے ایک کروڑ سے زائد کا بینک بیلنس بنا لیا ۔اور شھباز سومرو کے کہنے کے مطابق کہ اس پروگرام سے وہ اکیلا ہی نہیں کہانے والا اس کے ساتھ ڈویڑن نوابشاھ ۔ضلع نوشہرو فیروز کے اھم افسران بھی شامل ہیں ۔یاد رہے کہ چند روز قبل پولیس اہلکاروں نے شھباز سومرو کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر پے ریٹ کیا لیکن اس کے با اثر ھونے کی وجہ سے لین دین میں معاملہ رفا دفا ھوگیا ۔اور پہر۔ وہی آئی ہوئی مستورات سے کٹوتی کا سلسلہ جاری رکھا ۔ ٹہاروشاہ کے سیاسی سماجی جماعتوں نے حکومت سندھ نیب آنٹی کرپشن کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ فل فور ڈوائیز ھولڈر شھباز سومرو خلاف قانون کاروائی کر کے ۔سزا دی۔ جائے اور اور بنائ گئے اثاثوں کی بھی جانچ کی جائے۔