بے نظیر انکم پروگرام کرپشن کی نظر

سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کی نظرضلع بھر میں مستحقین خواتین سے کٹوتی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ھے ضلع سرگودھا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ھزاروں خواتین کو کٹوتی فی کس کی جا رہی ھے وہی ایجنٹ مافیا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈپٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحبان کی نگرانی میں ھزار روپے تک ناجائز کٹوتی کا عمل بھی جاری ھے بھاگٹانوالہ بھیرہ سرگودھا کوٹمومن سلانوالی شاہ پور میں ڈیوائس ڈیلر کے بجائے مافیا گروپ متحرک ھے اور خواتین کو جلدی  انگوٹھا لگوا کر باہر رقم دینے کے عوض پانچ سو سے ایک ھزار روپئے تک کٹوتی کا عمل جاری ھے  جبکہ بھیرہ اور سرگودھا کے خرابی سمی رٹیلر کو  مختلف سینٹرز پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نگرانی کرنے والی خواتین افسران کی جانب سے خواتین پر تھپڑ مارنے تشدد کرنے اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے اور شناختی کارڈ چھینے  جیسے  الزامات بھی سامنے آئے ہیں .

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views