تربت سے گرفتارخودکش بمبار خاتون کی میڈیا سے گفتگو

 

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی

ضلع کیچ کے شہر تربت سے خاتون خود کش بمبار گرفتار،ذرائع 

گرفتار خاتون خود کش بمبار کی شناخت عدیلہ بلوچ کے نام سے ہوئی،ذرائع

گرفتاری کے وقت عدیلہ بلوچ تربت ٹیچنگ ہسپتال میں نرس کے طور پر کام کر رہی تھی،ذرائع 

عدیلہ بلوچ کی گرفتاری قانون نافذکرنے والے اداروں کی انتھک محنت اور فعال انٹیلی جنس کا ثبوت ہے 

میڈیا سے خصوصی گفتگو میں عدیلہ بلوچ کا کہنا تھا کہ;

میں ایک کوالیفائیڈ نرس ہوں اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ایک پروجیکٹ چلا رہی ہوں 

میرا کام لوگوں کی مدد کرنا اور زندگیاں بچاناہے،عدلیہ بلوچ

میری بدقسمتی ہے کہ میں ایسے عناصر کے ساتھ رہی جنہوں نے مجھے صحیح راستے سے بھٹکایا، عدیلہ ہ بلوچ

مجھے ایسے بہکایا گیا کہ میں خود کش حملہ کرنے کیلئے تیار ہو گئی، عدیلہ بلوچ

میں نے یہ بھی نہیں سوچا کہ میرے خودکش حملے کرنے سے کتنے معصوم اور بے گناہ لوگوں کی جان چلی جائے گی، عدیلہ بلوچ

مجھے دہشتگردوں کی جانب سے ایک نئی اور خوشگوار زندگی کے سبز باغ دکھائے گئے، عدیلہ بلوچ

میں اپنے گھر والوں کو بتائے بغیر دہشتگردوں ک

  • Related Posts

    لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سے گفتگو

    لاہور کے عوامی مسائل پر عوام سخت ناراض ہے۔ مہنگائی ۔ بجلی کے بل۔ ٹریفک کے مسائل ۔ ایک عوامی حکومت اپنی سیاست چمکانے کے لئے بس نعرے اور دعویٰ…

    ڈاکٹر ایم حماد شاہ ،ماہر امراض جلد اور دیگر بیرونی امراض کے ماہر سے ایک فائدہ مند انٹرویو

    ENI proudly presents a special interview with Dr. Syed Muhammad Hamad, a renowned specialist in dermatology, hair, and nails, as well as obesity. A dedicated and passionate young doctor, Dr.…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views