ترنڈہ محمدپناہ۔ہوٹل مافیا چھا گیا محکمہ ضلعی فوڈ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کا عملہ ٹھنڈے کمروں تک محدود

 ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی)

ہوٹل مافیا چھا گیا محکمہ ضلعی فوڈ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ کا عملہ ٹھنڈے کمروں تک محدود چکن کا ریٹ کم ہونے کے باوجود ہوٹل مالکان اور باربی کیوز کا ریٹ کم نہ ہوا بااثر ہوٹل مافیاز کے آگے ضلعی و تحصیل انتظامیہ بھی بے بس شہریوں کا شدید احتجاج اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ شہروگردونواح میں قائم ہوٹلز پر چکن اور مٹن کے ڈبل ریٹ ناقص مصالحہ جات سے تیار شدہ کھانوں سے شہری معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہوٹل مالکان اور باربی کیوز مالکان چٹخارے کھانوں کے نام پر بیماریاں بانٹنے لگے شہریوں کا چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنررحیم یارخان سے پرائس کنٹرول کمیٹیاں متحرک کرنے کا مطالبہ کیا ہے تو دوسری طرف ہوٹل مافیا نے شہر اور نواحی علاقہ جات میں عوام کو بیمار کرنے کابیڑہ اٹھالیا ضلعی محکمہ فوڈ اتھارٹی کا عملہ ٹھنڈے کمروں تک محدود ہے کڑاہی ،تکہ ،کباب شاپس مالکان چکن سستا ہونے کے باوجود بھی مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views