ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو ) رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر غلط ہے مریض RHC میں نہیں آیا ڈاکٹر واجد بلوچ

 

ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو )

رورل ہیلتھ سنٹر ترنڈہ محمد پناہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر غلط ہے مریض RHC میں نہیں آیا ڈاکٹر واجد بلوچ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ RHC کے ڈاکٹر واجد بلوچ نے نیشنل پریس کلب کے صحافیوں منصور بخآری صدر نیشنل پریس کلب ترنڈہ محمد پناہ ۔محمد خالد خان نیازی ۔شکیل انجم بلوچ ۔جاوید بلوچ ۔عدنان بھٹو ۔کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر غلط ہے ہمارے پاس کوئ ایسا مریض نہیں أیا اور RHC کا عملہ اور ڈاکٹر چوبیس گھنٹے ہسپتال میں موجود ہوتے ہیں اور ہر أنے والے مریض کی مکمل دیکھ بھال کرتے ہیں مریضوں کے لیے RHC  میں ادویات بھی چوبیس گھنٹے ملتی ہیں اور ڈاکٹر صاحبان اور عملہ دن ہویا رات ہو ہر وقت موجود ہوتا ہے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views