ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

 ترنڈہ محمد پناہ

(  جمشید صمد سومرو)

ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا 

دوستوں کی طرف سے ملک خالد محمود نائچ اور انکے بیٹے ملک حسیب  خالد نائچ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ملک حسیب خالد نائچ نے LLB اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے پانچ سال میں مکمل کرکے لا گیٹ کا امتحان دے کرپاس ہوۓ ملک حسیب خالد نائچ ایڈووکیٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ بتایا کہ یہ عظیم کامیابی میرے والدین  خاندان اور دوستوں کی دعاؤں سے ہوئی ہے

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    ترنڈہ محمدپناہ۔گورنمنٹ بوائز ہائ سکول سینٹر پر ٹاؤٹ مافیا کا راج خواتین زلیل وخوار کٹوتی دینے والی خواتین

    ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ بوائز ہائ سکول  سینٹر پر ٹاؤٹ مافیا کا راج خواتین زلیل وخوار کٹوتی دینے والی خواتین کاپہلا نمبر نہ دینے والی خواتین گھر کارخ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views