ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو ) پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین الیکشن 2024 میں زونل چیرمین حاجی عابد علیم گروپ نے میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی

 

ترنڈہ  محمد  پناہ ( جمشید صمد سومرو  )

پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین الیکشن 2024 میں زونل چیرمین حاجی عابد علیم گروپ نے میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی میپکو سب


ڈویژن آللہ آباد میں پاکستان واپڈا ہائیڈرو 
الیکٹرک کے عہدیداروں چیرمین رئیس تنویر احمد وائیس چیرمین رسول بخش چوہدری جنرل سیکرٹری غلام مرتضی جوائنٹ سیکرٹری رئیس خلیل احمد یوتھ سیکرٹری سجاد صابر

گجر انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن ملانہ سمیت تمام عہدیدار کامیاب  زونل چیرمین عابد علیم چوہدری فدا حسین چانڈیہ سیف اللہ خان آصف لطیف سید مشتاق حسین شاہ نے ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن آللہ آباد سید کوثر عباس کی موجودگی میں تمام کامیاب امیدواروں 

کومبارکباد دی تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے الیکشن 2024 میں پورے ملک کی طرح میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں زونل چیرمین حاجی عابد علیم گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی اور سرکل چیرمین حاجی عابد علیم نےجیتنے والے امیدوران کو مالا پہنائی اس دوران حاجی عابد علیم زونل چیرمین نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ واپڈا کی فلاح کے لیے ہمیں ایمانداری اور مل جل کر کام کرنا ہو گا اور محمکے کے اعلی افسران کو لیبر کے مسائل حل کرنا ہوں گے اس موقع پر سید مشتاق حسین شاہ جام شفیق احمد جام مشتاق احمد محمد اسحاق خان بلوچ محمد احسن ملانہ سید بلال شاہ محمد اقبال قریشی محمد مدثر سمیع اللہ زاھد رئیس جمیل احمد جام شکیل احمد جام آللہ ڈتہ رئیس خلیل احمد دیگر واپڈا ملازمین موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔

  • Related Posts

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا

     ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ  پاس کر لیا  دوستوں کی…

    ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری بن گئے

    ترنڈہ محمد پناہ (  جمشید صمد سومرو) خان بیلہ 22 روز گذر گئے شیدانی پولیس تین شہید پولیس ملازمین کے قاتل پکڑنے میں ناکام شہید ملازمین شیدانی پولیس کیلئے لاٹری…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views