حاجی امداد علی لاشاری کی صحتیابی پر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس کے مرکزی عہدیدارون اور دوستون کی لاشاری ہاؤس گلستان جوہر أمد اور عیادت

 پریس رلیز ( اسٹاف رپورٹر ). .  حاجی امداد علی لاشاری کی صحتیابی پر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس کے مرکزی عہدیدارون اور دوستون کی لاشاری ہاؤس گلستان جوہر أمد اور عیادت

۔تفصیل کے مطابق  سابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندہ محترم محمد اسحاق لاشاری صدر لاشاری بلوچ ہیومن رائیٹس ویلفیئر أرگنائیزیشن پاکستان۔انجنیئر محترم شوکت علی لاشاری محترم محمد علی لاشاری ڈاریکٹر لیاری ڈویلپمینٹ اتھارٹی کراچی ڈاکٹر محترم محمد اسلم أرائین  أنر المرتضی اسپتال محمود أباد کراچی ڈاکٹر محترم مقصود احمد أرائین اور محترم  سردار خان لاشاری  نے لاشاری ہاؤس گلستان جوہر کراچی میں حاجی امداد علی لاشاری کی عیادت کی اور صحتیابی پر مبارکباد پیش کی۔معزز مہمانون نے  الللہ پاک سے دعا کی ہے کے لاشاری صاحب کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے أمین۔اس موقع پر محترم محمد اسحاق لاشاری صاحب نے کہا لاشاری ہیومن رائیٹس کے پلیٹ فارم سے ویلفیئر کے کام کو مزید مستحکم کر رہے ہیں اور ضرورتمند افراد کی مدد کرنے کو ہم ہر وقت ترجیع دیتے ہین اور انکے  مسائل أرگنائیزیشن کے  عہدیدار  فوری حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔أرگنائیزیشن کے عہدیدار پاکستان کے ہر ضلع ھیڈ کوارٹر مین موجود رہتے ہین۔اور ہمارے دروازے ضرورتمند افراد کے لئے ہر وقت کھلے رھتے ہین انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے ۔ اس موقع پر حاجی صاحب نے لاشاری صاحب اور جملہ  مہمانون  کا تشریف أوری پر شکریہ ادا کیا۔جاری کردہ۔ سجاد حسین لاشاری انچارج مرکزی لاشاری سیکریٹریٹ کراچی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views