حب(رپورٹ۔مناہل شیخ )ڈپٹی کمشنر حب محترمہ روحانہ گل کا کڑ کے جب شہر میں صفائی اور پانی کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ امان اللہ لاسی۔

 

حب:( مناہل شیخ)


حب ولسبیله سول سوسائٹی کا ایک وفد نے گزشتہ دنوں میری قیادت میں محترمہ روحانہ گل کاکٹر ڈپٹی کمشنر جب سے انکے آفس میں ملاقات کر کے ڈپٹی کمشنر حب محترمہ روحانہ گل کاکڑ کو جب شہر کے بنیادی مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کیا جن میں حب کے شہریوں کو نہ جانے کیوں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ حب پانی سے محروم رکھتے ہوئے صرف صنعتوں ، ہوٹلوں، سروسز اسٹیشنز اور دیگر کاروباری اداروں کو پی ۔ ایچ ۔ ای حب وافر مقدار میں پانی فراہم کرتا ہے لیکن افسوس کہ یہ ادارہ شہریوں کو پانی فراہم کرنے کی بجائے شہریوں کو ٹینکر مافیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اسکے علاوہ حب ولسبیلہ سول سوسائٹی کے وفد نے صحت و صفائی، لوکل سرٹیفکیٹس ، بجلی کی ناجائز لوڈ شیڈنگ اور دیگر اہم مسائل پر گفتگو کی ۔ امان اللہ لاسی نے کہا کہ میڈم روحانہ گل کا کر ڈپٹی کمشنر حب نے بہت ہی ہمدرانہ اور صبر وتحمل سے مطالبات سنے اور انہیں فوری طور پر حل کرانے کا وعدہ کیا اور 2 دنوں کے اندر اندر جب شہر میں صفائی اور پانی کی روانی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ امان اللہ لاسی نے میڈم روحانہ گل کاکڑ ڈپٹی کمشنر حب کے اس خوش آئیند اقدام کو سراہتے ہوئے انکا شکر یہ ادا کیا۔ #


ڈپٹی کمشنر جب محترمہ روحانہ گل کاکڑ کے حب شہر میں صفائی اور پانی کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ امان اللہ لاسی

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views