حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

 حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق 

 

ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی امام بخش بلوچ کی ایس ایچ او حب راشد علی بزنجو نے اپنی ٹیم کے ہمرار  کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عابد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1020گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج جبکہ دوسری کاروائی

 میں اشتہاری ملزم سلطان لاہوتی گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او  حب سٹی پولیس راشد علی بزنجو کا کہنا تھا منشیات ،  جرائم پیشہ افراد  اسمگلنگ  کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ حب کے امن و امان کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے ۔

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ ) حب سٹی پولیس کا حب کے مختلف رہائشی ہوٹلوں اور کوارٹرز میں سرچ آپریشن بین الصوبائی خضداری گینگ کے اہم سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ )  حب سٹی پولیس کا حب کے مختلف رہائشی ہوٹلوں اور کوارٹرز میں سرچ آپریشن بین الصوبائی خضداری گینگ کے اہم سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views