حب۔ضلع لسبیلہ کا خوبصورت ساحلی پٹی گڈانی بدصورتی میں تبدیل ہوچکی ہے بڑی بڑی انڈسٹریوں کی دامن میں چمکتا گڈانی شہر کھنڈرات بن چکا ہے،گلزاربلوچ

حب ( نمائندہ ای این ائی نیوز  )گڈانی کے ترقی اور خوشحالی کے دعویداروں نے گڈانی میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گڈانی اور پوری دنیا کو حیران و پریشان کردیا ذمہ دار کون ،؟گڈانی کے سماجی کارکن  گلزار بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع  لسبیلہ کا خوبصورت ساحلی پٹی گڈانی بدصورتی میں تبدیل ہوچکی ہے بڑی بڑی انڈسٹریوں کی دامن میں چمکتا گڈانی شہر کھنڈرات بن چکا ہے ایسا لگتا ہے گڈانی کی غریب عوام کے ساتھ ایک سوچی سمجھی سازشی جال بچھا گیا ہے گڈانی کے ماہیگروں کی جیٹی اور ساحل پر قبضہ مافیا کا قبضہ غریب ماہیگر جائے تو کہاں جائے کوئی فریاد سننے والے ہی نہیں گڈانی شہر کو نیلام اور کھنڈرات بنانے میں کوئی خسر نہیں چھوڑا 

 گڈانی کے عوام کی خوشحالی اور گڈانی شہر کے ترقی کی دعویداروں نے گڈانی میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا کر گڈانی اور پوری دنیا کو حیران و پریشان کرکے

*صدیوں سے گڈانی شہر کی غریب ماہیگری عوام کو اس دور جدید میں بھی پتھروں کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا ہے  بڑی بڑی میگا پراجیکٹس کی دامن میں اور لسبیلہ کے دو بڑے بڑے سیاسی پارٹیوں کے سامنے گڈانی شہر ترقی کی بجائے کھنڈرات بن چکا ہے ایک طرف ماہیگروں کی جیٹی اور ساحل پر قبضہ کرکے جیٹی کو ناکارہ بنا دیا دوسری جانب غریب ماہیگر سمندری کٹاؤ سے بچاؤ بند نہ ہونے سے پریشان اور لکھے پڑھے نوجوان نسل بےروزگاری کی دلدل میں بُری طرح پھنس چکی ہے انہوں نے کہا کہ   

 گڈانی شہر کی ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز آتے ہیں تو گڈانی میونسپل کمیٹی کے چئیرمین گڈانی شہر کی ایم و مین مسئلوں کو نظرانداز کر کے عوامی فنڈز کو بےدردی اور غلط اپنے مفاد میں استعمال کرتے نظر آتے ہیں  گڈانی کراس سے لیکر گڈانی شہر تک سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار پینے کے پانی کی پائپ لائنے گندگی سے بھرا اور خستہ حال ہوچکے ہیں

*ہم وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پرزور اپیل و مطالبہ کرتے ہیں گڈانی کے ایم و مین مسئلوں کو حل کروانے میں اپنا مخلصانہ کردار ادا کریں اور گڈانی کے غریب ماہیگروں کا جیٹی قبضہ مافیا کی فبضے سے آزاد کرکے ماہیگروں کی جیٹی کو تعمیر کیا جائے*

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views