حب۔۔۔حب اور گڈانی میں پانی کے مصنوعی بحران نے عوام کو پانی کے بوند ترس نے پر مجبور کر لیاہے نیشنل پارٹی کے لیبر سیکرٹری واجہ عبدالغنی رند کاجاری کردہ بیان

 حب( نمائندہ ای این ائی نیوز   )

حب اور گڈانی  میں پانی کے مصنوعی بحران نے

عوام کو پانی کے بوند ترس نے پر مجبور کر لیاہے نیشنل پارٹی کے لیبر سیکرٹری واجہ عبدالغنی رند نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل حب میں واٹر سپلائی کی لائن بند ہے جسکی وجہ سے عوام پانی کے بوند ترس رہی ہے جب کہ عام مزدور پیشہ لوگ بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ھے اور دوسری طرف پانی کی بندش کی وجہ سے  عوام ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر ھے جو سراسر ظلم وزیادتی ھے کیونکہ اس گرمی میں پانی کی بندش کی وجہ سے حب کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے جسکی جتنی مزمت کی جاے کم  ہے انھوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حب کا پانی فوری طور بحال کریں اور حب کی عوام پر رحم کریں انہوں نےکہاکہ حب انتظامیہ کی ملی بھگت سے واٹر ٹینکر کے زریعے کراچی پانی فروخت کیا جارہا ہے کراچی کو پانی ٹینکر کے زریعے پانی سپلائی فوری طور پر بند کی جائے پانی مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانی چاہئے

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views