حب۔ ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ اور انچارج سی آئی اے ساکران ملک عبدالجبار رونجہ کی مشترکہ کاروائی ریتی بجری کی آڈ میں ڈمپر کے زریعے کراچی چھالیہ اسمگلنک کی کوشش ناکام 05ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

 حب (رپورٹ فاروق بلوچ )

 


ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ اور انچارج سی آئی اے ساکران ملک عبدالجبار رونجہ کی مشترکہ کاروائی ریتی بجری کی آڈ میں ڑمپر کے زریعے کراچی چھالیہ اسمگلنک کی کوشش ناکام  05ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد تفصیلات کے مطابق 

ڈی ایس پی حب سرکل محمد عارف بلوچ   کی چارج سنبھالتے ہی کاروائی  سی آئی اے انچارج ملک عبدالجبار رونجہ کانسٹیبل جاوید مقبول ودیگر  کے ساتھ مشرکہ کاروائی کرتےہوئے گاڑی ڈمپر نمبری TKT-207جو کہ ریتی بجری کی آڑ میں ریتی بجری کے نیچے چھپائی گئی چھالیہ حب ندی ساکران کے راستے سے کراچی اسمگل کر رہا تھااسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈرئیوار عبدالباسط ولد ظاہر شاہ گرفتار کر کے ڈمپر سے 05ٹن چھالیہ برآمد کر لی حب سرکل سے اسمگلنگ کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی۔

  • Related Posts

    حب( رپورٹ فاروق بلوچ) ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری

     حب(  رپورٹ فاروق بلوچ)  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل   کاکڑ کی زیر صدارت مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ۔خصوصی ہدایات جاری  ڈپٹی کمشنر حب روحانہ…

    حب(رپورٹ فاروق بلوچ) حب پولیس کی کاروائیاں منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار

     حب(رپورٹ فاروق بلوچ)  حب پولیس کی  کاروائیاں  منشات برامد اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق    ایس ایس پی حب محمد معروف عثمان کی ہدایت پر زیر نگرانی۔ڈی ایس پی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views