حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد۔ محفوظ مشہدی سابق ایم پی اے صدر جمعیت علمائے پاکستان پنجاب ںے علا لت کے باوجود عید میلاد ا لنبی ص کے مرکزی جلوس کی قیادت

 منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد     )  حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد۔ محفوظ مشہدی سابق ایم پی اے صدر جمعیت علمائے پاکستان پنجاب  ںے   علا لت کے باوجود عید میلاد ا لنبی  ص  کے مرکزی جلوس کی قیادت اپنی گاڑی میں بیٹھ کر کی اور  پورے شہر میں جلوس کے اختتام تک ساتھ رہے  میاں شریف زاہد  ڈپٹی بیورو چیف  ای این آئی  نیوز ایجنسی  منڈی بہاوالدین نے ان کی گاڑی میں خصوصی ملاقات کی اور خیریت دریافت کی اور ضاحبزادہ پیر سید محمد محفوط مشہدی سابق ایم پی اے  نے میاں شریف زاہد سے ان کی خیریت پوچھی آپ نے ۔میاں  شریف زاہد اور ان کی فیملی کے لئے خصوصی دعائے خیر کی  جس پر میاں شریف زاہد نے کہا کہ اپ کی دعاوءں کا طالب ہوں  دیگر عقیدت مندوں نے بھی پیر صاحب سے ملاقات کی اور خصوصی دعائے خیر کرائی  عقیدت مندوں نے بھی  پیر صاحب کی صحت اور زندگی کے لئے دعائےخیر  کی اور کہا کہ آپ ہمارے لئے انمول سرمایہ ہیں اور آپ کا سایہ ہمارے اوپر ہمیشہ رہے آمین ثمہ امین ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views