حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کو عقیدت و احترام سے منانے اور میلاد جلوسوں کے شرکاء کی سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

(رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )

ڈویژن بھر کی ضلعی انتظامیہ جلوسوں کے منتظمین سے قریبی رابطہ قائم کرنے اور انہیں ضروری سہولیات کی دستیابی بھی ممکن بنائے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے تحت جلوسوں کے شرکاء کو حلوہ اور مٹھائی بھی پیش کی جائے گی۔

اپنے دفتر میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری اور صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کو کئے گئے انتظامات بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔

اس موقع پر آرپی ڈاکٹر عابد خان ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر اور سی پی او کامران عادل بھی موجود تھے۔

ڈویژن بھر میں 6 ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ ضلعی اور ڈویژنل سطح پر کنٹرول رومز بھی قائم کئے گئے ہیں۔

ضلعی امن کمیٹیوں کے اجلاسوں کے انعقاد سے ضلعی انتظامیہ اور علماء کرام کے ساتھ قریبی رابطہ قائم ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری نمٹا جا سکے۔ولادت پیغمبر ساری انسانیت کے لئے خوشی کا دن ہے جسے دینی و ملی  یکجہتی سے نمٹایا جائے گا۔صوبائی وزراء نے ڈویژن بھر میں کئے گئے حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا محرم الحرام کی طرح میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی امن و امان کی مثالی فضا قائم رکھے گی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views