منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) اہلِ دیہہ کھائی کیلئے قابلِ فخر۔ حمزہ کمبوہ کوMDCAT کے امتحان 2024 میں پنجاب بھر میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے جس پر ۔موضع کھائی اور ضلع منڈی بہاوالدین کے سپوت کو منڈی بہاوالدین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے علی حمزہ کمبوہ کاتعلق ضلع منڈی بہاولدین کے ایک چھوٹے سے گاؤں کھائی سے ہے لع بھر کے عوام نے دلی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ علی حمزہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عمر میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین۔ کامیابی اور ناکامی صرف اور صرف اللہ قادر مطلق کے ہاتھ میں ہے مگر طالب علم کی ان تھک محنت کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں بھی انسان کو اوج کمال تک پہنچانے کا بڑا ذریعہ ہوتی ہیں
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…