حیدرآباد۔کنڈا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن لیا گیا اس دوران دکانداروں اور مکانات میں لگے بجلی کے کنڈوں کو ہٹایا گیا اور بڑی تعداد میں تار ضبط کر لیے گئے

حیسکو گاڑی کھاتا سب ڈویژن کے عملے نے سی او عبدالرحمان علی ابڑو اے سی رشید لغاری xen ظفر علی سولنگی اور sdo عثمان جعفری قیادت میں بیج نمبر 12 ریشم گلی بازار میں ایل ایس ملک طاہر اکرام  الیاس شیخ اور شاکر علی کی سربراہی میں بجلی کے بقایہ جات کی ادائیگی اور کنڈا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن لیا گیا اس دوران دکانداروں اور مکانات میں لگے بجلی کے کنڈوں کو ہٹایا گیا اور بڑی تعداد میں تار ضبط کر لیے گئے جبکہ ناہندگان سے ریکوری کی صورت میں ایک بھرپور  رقم کی ادائیگی کرائی گئی 

جبکہ نہ ہندگان سے لاکھوں روپے کی رقم کی ادائیگی کرائی گئی اس سلسلے میں کافی شکایات موصول ہو رہی تھی کنڈا مافیا کے باعث لوڈ شیٹنگ کا دورانیہ میں اضافہ ہو گیا ہے اور ائے دن اوور لوڈنگ کے 22 ٹرانسفارمر میں خرابی ارہی تھی جس سے ریشم بازار کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے ایس ڈی او عثمان جعفری نے بتایا کہ ہیسکو ٹیم کو کنڈا مافیا کے خلاف پولیس کا تعاون حاصل کیا تھا جس کی وجہ سے ادائیگی اسان اسانی سے کی گئی اور کنڈا سسٹم کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ریشم بازار کے دکانداروں نے اور وہاں کے رہائشیوں نے واپڈا گاڑی کھاتے کی اس مہم کو سراہا اور اس طرح کے اپریشن کر کے بجلی کی بلا تعتل فراہمی کو یقین بنایا جا سکتا ہے ایسکو کی انتظامیہ کا عزم ہے کہ اس طرح کی کاروائیاں کر کے لوڈ شیٹنگ کے دورانیہ کو کم کیا جا سکتا ہے کنڈا مافیا سمیت رکاوٹ بند ہونی چاہیے ہماری کوشش ہے کہ ناہندگان سے صارفین کو بجلی کی بلا تاتل فرامی کو یقینی بنایا جائے  فل ریکوری کی جائے اور کنڈا سسٹم کا خاتمہ کر کے صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے واپڈا کے تمام عملے سے ریشم بازار کی دکانداروں اور رہائشیوں نے بہت تعاون کیا

  • Related Posts

    حیدرآباد۔حسین آباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گرفتار کرکے لاپتہ کئے گئے نوجوان کی بازیابی کے لئے کوٹری کی رہائشی خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنےاحتجاج

      حسین آباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر گرفتار کرکے لاپتہ کئے گئے نوجوان کی بازیابی کے لئے کوٹری کی رہائشی خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ…

    حیدرآباد۔انشااللہ لاکھوں لوگ جلسے میں شرکت کریں گے ، شہدا پیپلزپارٹی کا اثاثہ ہیں جن کو جلسے کی صورت میں خراج عقیدت پیش کی جائے گی۔شرجیل میمن

     سینئر صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ اینڈ ایکسائیز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ شرجیل انعام میمن نے18 اکتوبرکوہونے والے جلسہ گاہ ہٹری بائی پاس کے مقام پر پریس…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views