خطے میں بھی موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے تدابیر کرنا ہوگی جس سے نقصانات سے بچا جاسکے ,مینجنگ ڈائریکٹر پریتم داس

 میرپورخاص(یورورپورٹ)پوری دنيا کے ساتھ اس خطے میں بھی موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جن کو سامنے رکھتے ہوئے  تدابیر کرنا ہوگی جس سے نقصانات سے بچا جاسکے ,مینجنگ ڈائریکٹر پریتم داس 

ان باتوں کا اظہار سیڈا کے مینجنگ ڈائریکٹر پریتم

داس نے اپنی آفس میں سندھ صحافی سنگت میرپورخاص کی آرگنائزنگ کمیٹی کے میمبر و اینکرپرسن نظیراحمد چانڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوام کے  مفادات میں ایشین بینک کے تعاون سے کام کر رہے ہیں جس میں اکرم واہ سمیت دوسرے بیراجوں کی ریماڈلنگ کا کام شامل ہے ۔

بدین ضلعی کی تمام نہروں کو پکا کیا گیا ہے جس کا مقصد سمندر کے قریب زمینوں کو زیرآب کرنا پچھڑی تک پانی پہچانا ہے ۔

جبکہ لیفٹ بینک آوُٹ ڈرین سیم نالوں پران ڈوروں جوکہ برساتی پانی کی قدرتی گذرگاہیں ہیں ان پر بھی ہماری نظر ہے تاکہ امکانی برساتی صورتحال کو منہ دے سکیں

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views