دولت پور۔(رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) دولت پور میں صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ صحابہ کو فوری گرفتار کیا جائے فقیر رسول بخش انڑ کی جانب سے فرضی مانگی گئی معافی کو علماء اکرام نے مسترد کردیا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

 دولت پور۔(رپورٹر محمد اسلم راجپوت

دولت پور میں صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کرنے والے گستاخ صحابہ کو فوری گرفتار کیا جائے فقیر رسول بخش انڑ کی جانب سے فرضی مانگی گئی معافی کو علماء اکرام نے مسترد کردیا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان ۔ اہلسنت والجماعت ۔ جماعت اہلسنت ۔ سپاہ صحابہ۔ سنی تحریک ۔جماعت علماء دیوبند کے علماء اکرام میں شامل مفتی ابرار حسین حسینی ۔ علامہ محمد عادل عطاری ۔ علامہ عبدالغفور حضوری اور مفتی آصف علی نے دولت پور پریس کلب پہنچ کر احتجاج کیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت پور میں سوشل میڈیا پر زوالفقار علی حسینی اور فقیر رسول بخش انڑ نے صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کی ہے جن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لیے ہم نے دولت پور تھانہ میں درخواست بھی جمع کروا رکھی ہے تاہم پولیس انتظامیہ گستاخ رسول کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے دولت پور کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے انتظامیہ کی جانب سے قانونی کاروائی نہ ہونے سے انتشار پھیلنے کا خطرہ ہے گستاخ رسول ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کی وجہ سے شہریوں کے جزبات مجروح ہورہے ہیں لیکن افسوس کہ انتظامیہ کے سر پر جوں بھی نہیں رینگ رہی علماء اکرام کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ گستاخ صحابہ کے خلاف قانونی کارروائی نہ کرکے دولت پور کے حالات خراب کرنا چاہتی ہے 

جس کی وجہ سے کشیدگی بڑھے گی اور مسائل پیدہ ہونگے لہزاہ اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کیا جائے اور شہریوں میں پائی جانے والی بے چینی ختم کی جائے دوسری جانب پریس کانفرنس میں موجود تمام علماء اکرام نے فقیر رسول بخش انڑ کی گزشتہ روز میڈیا کے زریعے فرضی معافی مانگنے کی وڈیو کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو میں کہیں بھی یہ نظر نہیں آ رہا کہ سنجیدگی سے معافی مانگی جارہی ہے

نہ ہی وڈیو میں صحابہ اکرام کا نام لے معافی مانگ کر شرمندگی کا اظہار کیا گیا ہے 

لہزاہ یہ معافی قابل قبول نہیں ہے یہ صرف لوگوں کی خواہش پر جان چھڑوانے کی کوشش ہے 

ہم دولت پور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر گستاخ رسول ملزمان کو گرفتار کیا جائے اگر 24 گھنٹے میں ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو علماء اکرام مل کر اگلا لائحہ عمل ترتیب دیں گے

  • Related Posts

    اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پر دولت پور میں بھی سول کورٹ ون اور سول کورٹ ٹو کے اسٹاف ریڈر اور کلرکوں نے کورٹ کے دروازے بند کرکے ہڑتال کی

     دولت پور (ریپورٹر محمد اسلم راجپوت )۔  آل سندھ پاکستان جوڈیشل اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پر دولت پور میں بھی سول کورٹ ون اور سول کورٹ ٹو کے اسٹاف…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views