دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا جس میں پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات بھی دیے گئے اس پروگرام کے چیف گیسٹ اعجاز احمد ارائیں تھے اس موقع پر اسکول کی میڈم نازش کا کہنا تھا کہ میں اور میرا سٹاف بچوں پہ بہت محنت کرتے ہیں انڈس سکول کے سی ای او لیاقت ارائیں نئی سے نئی ٹیکنالوجی معصوم بچوں کو سکھانے میں پیچھے نہیں رہتے ہمارے اسکول کے بچے اسکول آکر گھر کو بھول جاتے ہیں بعد میں اس پروگرام میں انے والے سب بچوں کو ائس کریم بھی دی گئی تھی
دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ کرنےپراحتجاج
دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ…