دولت پور ۔ (رپورٹر محمد اسلم راجپوت )میرپور ماتھیلو کے بہادر صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف دولت پور میں صحافیوں کا پریس کلب دولت پور کے سامنے احتجاجی مظاہراہ ۔

 دولت پور ۔ (رپورٹر محمد اسلم راجپوت )میرپور ماتھیلو کے بہادر صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف دولت پور میں صحافیوں کا پریس کلب دولت پور کے سامنے احتجاجی مظاہراہ ۔

تفصیلات کے مطابق میر پور ماتھیلو کے شہید ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے کے خلاف دولت پور پریس کلب کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہراہ احتجاجی مظاہرے کی قیادت میر مرتضیٰ جوکھیو۔ محمد اسلم راجپوت ۔ عابد حسین بھٹی۔ محمد موسیٰ انڑ ۔ محمد عثمان عباسی ۔ ریاض ملاح۔ روشن سومرو ۔ نیاز انڑ ۔ پریل انڑ سماجی رہنما عبد الخالق جوکھیو اور واجد علی راہو  کررہے تھے اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

سندھ میں صحافیوں کی جانب سے سچ لکھنا اور سچ بولنا جرم بن گیا ہے حقیقت پر مبنی صحافت کرنے پر بااثر افراد اور پولیس کی جانب سے صحافیوں کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے انھوں نے مزید کہا کہ شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ہم اعلی حکام سمیت آئی جی سندھ اور ایس ایس پی گھوٹکی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے جب تک شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

محمد اسلم راجپوت  

رپورٹر  دولت پور

  • Related Posts

    دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا

    دولت پور (محمّد اسلم راجپوت )انڈس سکول سسٹم نواب شاہ  کی جانب سے اسکول کے بچوں کو کلاسوں کے اختتام پر ہونے والے امتحان کے  رزلٹ کا اعلان کیا گیا…

    دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ کرنےپراحتجاج

    دولت پور (رپورٹر محمد اسلم راجپوت ) گاؤں نم کے رہائشیوں کا 88 ایکڑ زرعی زمین اور پلاٹ پر قبضہ کرنے اور مسلح افراد کی جانب سے گھروں پر حملہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views