دینہ کے نواحی علاقہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات

 دینہ (چودھری فصیح اللہ  سے) دینہ کے نواحی علاقہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات 5نامعلوم مسلح نقاب پوش ڈاکو گھر میں داخل ہو کر فیملی کو یرغمال بنا لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ، اڑھائی لاکھ روپے نقدی ، قیمتی موبائل فون اور دیگر اشیاء چھین لیے ، ڈاکو نے گھر میں آئے بکرا ذبح کرنے والے 2قصابوں کو بھی نہ بخشاان سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی ، ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ چھنی گجراں میں چوہدری راشد کے گھر 5نامعلوم مسلح نقاب پوش ڈاکو داخل ہو گئے اور گھر میں داخل ہوتے ہی اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یر غمال بنا لیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے 15لاکھ روپے کے طلائی زیورات ، اڑھائی لاکھ کی نقدی ، 4عدد قیمتی موبائل فون اور دیگر اشیاء چھین لی ، اسی دوران گھر میں بکرا ذبح کرنے آئے 2قصابوں کو بھی نہ بخشا ان سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی ، ڈاکو واردات کے بعد کار میں رات کے اندھیرے میں باآسانی کے اتھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، پولیس تھانہ منگلا کینٹ نے رپورٹ درج کر کے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views