رشوت لیکر ویزا دینے والے کرپشن ماسٹر مائینڈ اکائوٹنٹ فرحان میمنغ نے کرپشن کے رکارڈ توڑ دیئے

نوشہرو فیروز:  رپورٹ ۔سید شوکت علی کوثر۔ سٹی ٹہاروشاہ 

ٹھاروشاہ ٹائون کمیٹی سفید پوش ملازمین سے 10000۔ ھزار تک رشوت لیکر ویزا دینے والے کرپشن ماسٹر مائینڈ اکائوٹنٹ فرحان میمنغ نے  کرپشن کے رکارڈ توڑ دیئے .اکائوٹنٹ فرحان میمن نے ماھانہ أنے والی بجیٹ میں سے کرپشن کے زریعی کئی لاکھوں کانہ صرف  بئنک بیلنس بنایا ھے بلکہ ٹھاروشاہ نوشھرو فیروز اور اس پاس کے اھم علائقوں میں جائداد بھی خریدی ھے جب کہ فرحان پر نیب میں پہلے کیسز ہوئے تھے۔ اور یاد رھے کہ ھر ماہ کی تنخواھوں میں سے سفید پوش ملازمین سے 10000 تک کٹوتی بھی کرتا ہے ۔ ان سفید پوش ملازمین  میں منگی ۔ بھرٹ ۔ عباسی منگنھار ۔ ببر اور دیگر خاندان کے افراد شامل ھیں ۔ ٹھاروشاہ کے سیاسی سماجی جماعتوں نے حکومت سندھ ۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن  ۔ نیب اور دیگر انصاف فراھم کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ھے کہ ٹاؤن کمیٹی ٹھاروشاہ کے اکاؤٹنٹ فرحان میمن اور ملوث دیگر ٹاؤن افسران  کے خلاف سخت کارروائی کی جائے  دوسری صورت میں احتجاج کا دائرا بھڑھا دیا جائے گا ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views