سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

فائل فوٹو

 سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی)

سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان کی طرف دیکھنے لگا دونوں حالات میں عوام  ہی قربانیاں دیتی جا رہی ہے کبھی پراپرٹی کی مد میں ٹیکس کبھی بجلی گیس کی مد میں کبھی کنٹونمنٹ بورڈ کے نقشہ جات کی مد میں ہمیشہ قربانیاں عوام ہی کیوں دے آخر کار ہمارے ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی عوامی نمائندگان ہونے کا حق ادا کریں اپنی سہولیات کو 20 % کریں تو شائد عوام پر اس کا بوجھ کم ہو جائے اسی طرح اور بھی محکمے ہیں جن کی سہولیات کو 20% کیا جائے تو عوام کو کوئی سُکھ کا سانس آئے اس وقت دوکاندار حضرات کاروباری حضرات دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں کاروبار تقریباً صرف 10% ہی رہ گئے ہیں جس سے گھر سے آنے جانے کا خرچہ بھی نہیں نکلتا اور اور ہر محکمے کی طرف سے اور ہر حلقہ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی طرف وزیراعظم صاحب اور وزیراعلیٰ صاحبہ کو سب ٹھیک ہے کی رپورٹ پہنچ جاتی ہے جو کہ سراسر عوام کے مینڈیٹ کے ساتھ اور عوامی جذبات کے منافی ہے امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب اور چھوٹے موٹے کاروباری حضرات دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں اپنے بچوں کی فیسیں تک ادا کرنے سے قاصر ہیں اور جو لوگ کرائے کی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ کرایہ تک ادا نہیں کر پا رہے عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اور عوام کا حق ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرے روزگار پیدا کرے اور بجلی گیس پراپرٹی ٹیکسوں کی مد میں عوام کو رلیف دیں اور 

تاکہ آئندہ بھی عوام ان کو مینڈیٹ دیں اس وقت لوگ ڈھرا دھر اپنی پراپرٹیاں بیچ کر ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں یہ بہت بڑا المیہ ہے 

مہنگائی اور کاروبار ٹھپ ہونے سے شائد ایلیٹ کلاس کو کوئی فرق نہ پڑتا ہو لیکن غریب کے گھر فاقے ہیں حکومتِ وقت کو مڈل کلاس کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا نہیں تو آنے والا وقت مڈل کلاس طبقہ جس کو ہر ملک کی ریڑھ کی ہڈی بولا جاتا ہے اس کی کمر ٹوٹ جائے گی خدارا اس مڈل کلاس پر رحم کریں۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا۔پاکستان مسلم لیگ ن ہی وہ جماعت ہے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ سے کام کر رہی ہے، رخسانہ طاہر

      سرگودھا(رپورٹ طاہراشرف) سرگودھا پاکستان مسلم لیگ ن کی پریزیڈنٹ وومن ونگ حلقہ پی پی 77 رخسانہ طاہر نے ای این آئی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views