سرگودھا(بیورورپورٹ ای آین آئی)سرگودھا کڑانہ ہل پریس کلب پل گیارہ کی نئی باڈی25-2024 تشکیل دے دی گئی

 

سرگودھا(بیورورپورٹ ای آین آئی)سرگودھا کڑانہ ہل پریس کلب پل گیارہ کی نئی باڈی25-2024 تشکیل دے دی گئی 

اسجد علی چٹھہ صدر۔اقبال پڑھار جنرل سیکرٹری منتخب ،ممتاز علی خان سینئر نائب صدر، کامران سعید چیئرمین مجلس عاملہ بن گئے

 تفصیلات کے مطابق کڑانہ ہل پریس کلب رجسٹرڈ پل گیارہ کی نئی باڈی25۔ 2024 کااتفاق رائے سے اعلان کر دیا گیا باڈی کا اعلان سرپرست اعلی’پریس کلب رانا محمود نے کیا جس کے مطابق  صدراسجد علی چٹھہ ،سینئر نائب صدر ممتاز علی خان، نائب صدور اسد ہمایوں گجر ،رانادلاور، جنرل سیکرٹری اقبال پڑھار، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آصف منہاس، فنانس سیکرٹری ملک اشفاق، سیکرٹری انفارمیشن مرزا علی اقدس،  جوائنٹ سیکرٹری طاہر شاہ بخاری، سیکرٹری پریس کلب سلیم مغل، چیئرمین مجلس عاملہ کامران سعید جٹ ،، وائس چیئرمین میاں ناصر،فرقان خلیل جبکہ ملک احمد حسین اعوان ،حسن رضا بھٹی، آصف آرائیں،عثمان شہاب اور عمران خان ایگزیکٹو ممبران منتخب ہو گئے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views