سرگودھا(بیورو چیف طاہراشرف) محکمہ انہار سرگودھا کے افسران موگے توڑ کر پانی چوری کرانے لگے ٹیل کے زمینداروں کا چوری روکنے اور افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شہری نے سیکرٹری انہار کو تحریری درخواست بھی دیدی۔

 

سرگودھا(بیورو چیف طاہراشرف) محکمہ انہار سرگودھا کے افسران موگے توڑ کر پانی چوری کرانے لگے ٹیل کے زمینداروں کا چوری روکنے اور افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شہری نے سیکرٹری انہار کو تحریری درخواست بھی دیدی۔ شہری کی طرف سے دی جانیوالی تحریری درخواست کے مطابق ایس ڈی او عارق عباس اور سب انجینئر حافظ مجاہد نے مبینہ طو رپر ملی بھگت کرکے لڈے والے کے قریب موگہ نمبر 1312121موگہ نمبر1408001لڈے والا سیکشن این بی  برانچ سے پانی چوری کرانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے مبینہ طور پر پانی چوری کی مد میں رشوت وصول کی جاتی ہے ایکسئین بھلوال نے اپنے دورہ کے دوران ان غیر قانونی موگوں سے پانی چوری کی نشاندہی بھی کی تھی مزکورہ افسران کے پاس دیگر علاقوں کے بھی چارج ہیں جس کی وجہ سے یہ ان علاقوں میں پانی چوری میں ملوث ہیں سلطان پور سب ڈویژن کی گاڑی ایم آئی اے 6012 ماڈل 1994 کے نام پر 17 لاکھ سے زائد کی رقم ہڑپ کی گئی ۔ شہری نے سیکرٹری محکمہ انہار سے فوری معاملہ کی انکوائری اور مذکورہ افسران اور اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی درخواست کی ہے

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views