سرگودہا(رپورٹ طاہراشرف)بھلوال /گچہری گیٹ پر فائرنگ بھلوال. پیشی پر آتے اقدام قتل کے ملزم پر مخالفین کی فائرنگ
بھلوال. غلام حیدر نامی نوجوان ٹانگ گولی لگنے سے زخمی ہو گیا بھلوال. ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے
بھلوال. زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا بھلوال. مخالفین مہتاب اور صابر نے فائرنگ کی. مضروب کا الزام