سرگودھاشاہ پور کچہری فائرنگ کا وقوعہ سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)ڈی پی او سرگودھا خود موقع پر پہنچ گئے

 سرگودھاشاہ پور کچہری فائرنگ کا وقوعہ

سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)ڈی پی او سرگودھا خود موقع پر پہنچ گئے کچہری پیشی پر آئے ہوئے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کی  فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی زخمیوں کو ٹی ایچ کیو شاہ پور منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے وقوعہ میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، ڈی پی او  گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

  • Related Posts

    شہر میں بھینسوں کے بھانوں پر پابندی کے باوجود ایک بار پھر بھینس باڑے آباد ہونے لگے

    ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)شہر میں بھینسوں کے بھانوں پر پابندی کے باوجود ایک بار پھر بھینس باڑے آباد ہونے لگے جس کے سبب پہلے سے موجود سیوریج مسائل میں…

    ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی کاروائی جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار

     ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی کاروائی جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار۔ مسافروں کی شناخت اسد خالد اور زین العابدین کے نام سے ہوئی۔ ملزم اسد…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views