سرگودھا:پولیس کی ماہ ستمبر 2024ء کی کارکردگی ماہ ستمبر میں برآمدہ مال مسروقہ کل مالیتی 05 کروڑ 62 لاکھ روپے ہے

 سرگودھا(ڈویژنل بیورو طاہراشرف)سرگودھا:پولیس کی ماہ ستمبر 2024ء کی کارکردگی ماہ ستمبر میں برآمدہ مال مسروقہ کل مالیتی 05 کروڑ 62 لاکھ روپے ہے جو بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا گیا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 579 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا غیرقانونی اسلحہ رکھنے، اس کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 248 مقدمات درج کئے گئے غیرقانونی اسلحہ میں 04  کلاشنکوف،27 رائفل،47 بندوق 12 بور، 170 پسٹل 30 بور اور 1184 گولیاں و کارتوس برآمد کیے گئے اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 117 مقدمات درج کیے گئے جس میں 59.3 کلو گرام چرس، 3.3 کلو گرام ہیروئن،لہن 200 لٹر لہن اور 2236 لٹر شراب برآمد کی گئیں ماہ ستمبر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 18 خطرناک گینگز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور قانون شکنی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ انسدادجرائم کے لیے پولیس کا ساتھ دیں ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views