سرگودھا اختیارات کا درست استعمال کرنے پر کمشنر سرگودہا نے نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر کو فوری سرنڈر کرنے کا حکم جاری

 سرگودہا(رپورٹ ای این آئی)سرگودھا اختیارات کا درست استعمال کرنے پر کمشنر سرگودہا نے نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر کو فوری سرنڈر کرنے کا حکم جاری کردیا  جس سے شہریوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے. میونسپل کارپویشن سرگودہا کے اس مخدوش حالات میں ایسا چیف آفیسر کارپوریشن میں تعینات ہوا تھا جس نے دو دن میں ہی کارپوریشن کی تمام برانچز میں ہونے والی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں سے واقف ہوگیا تھا اور عوامی شکایات کے لیے روزانہ کھلی کچہری لگانے کا اعلان کیا اتھا جس میں ہربرانچ کا افسر موجود ہوکر شکایت کا بروقت ازالہ کرنا تھا،لیکن محسوس ہوتا ہے کہ اس کو ایک سازش کے ذریعے میونسپل کارپوریشن سے ہٹایا جارہا ہے زرائع کے مطابق سرگودہا میونسپل کارپوریشن میں نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر نعیم اللہ وڑائچ انیسویں سکیل کا حامل سرگودہا سمیت پنجاب بھر کی ٹی ایم ایز اور کارپوریشنز کی انتظامی پوسٹوں پر رہ کر پیشہ ورانہ کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں سیاسی و سماجی شخصیات اور انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے ذمہ داران نے چیف آفیسر کی معزولی پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نادیدہ طاقتیں سرگودہا کی تعمیروترقی اور ہے۔یراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق اس کو ماڈل سٹی بنانے کے عمل میں رکاوٹ بن رہے ہیں ذراِئع نے اس امر کا بھی اظہار کیا ہے کہ چیف آفیسر نعیم اللہ وڑائچ کو میونسپل کارپوریشن سرگودہا میں اصلاحی اقدامات کرنے کی پاداش میں تختہ مشق بنا کر سرنڈر کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ شہریوں نے اس کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا خوشحال پروگرام سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا ہے

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views