سرگودھا(رپورٹ ای این آئی)سرگودھا بے نظیر انکم سپورٹ کے پروگرام کے تحت پیسے کی وصولی کے لیے ائی ہوئی خواتین ذلیل اور خوار ہو گئی ہیں سرگودھا کمپنی باغ میں لگائے گے کیمپ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیسے کی وصولی کے لیے دود دراز سے ائی ہوئی خواتین موثر انتظامات نہ ہونے پر شدید اذیت کا شکار ہیں سرگودھا کیمپ میں نہ پنکھے نہ ہی پانی اور نہ ہی کوئی بیٹھنے کا انتظام ہے جس کی وجہ سے ساری خواتین خوار ہو رہی ہیں دھکم پیل سے کسی بھی وقت بہت بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے اور اس گرمی میں بیچاری لائن میں لگ کر جس انتطار کی کیفیت سے گرزتی ہیں متعلقہ افسران سے اپیل ہے کہ مناسب انتظامات کیے جائیں تاکہ ان خواتین کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…