سرگودھا پل گیارہ(رپورٹ طاہراشرف) لیز ہولڈرز پہاڑی مزدوروں کا معاشی قتل عام بند کرے اور مہنگائی کے حساب سےمزدور کی اجرت میں فی الفور اضافہ کیا جائےنخیالات پہاڑی مزدور اتحاد یونین

 

سرگودہا پل گیارہ(رپورٹ طاہراشرف)

لیز ہولڈرز پہاڑی مزدوروں کا معاشی قتل عام بند کرے اور مہنگائی کے حساب سےمزدور کی  اجرت میں فی الفور اضافہ کیا جائے۔اگر مزدوروں کا معاشی   استحصال بند نہ کیا گیا تو مزدور خود کشی پر مجبور ہوجائیں گے۔انخیالات  پہاڑی مزدور اتحاد یونین کے چیرمین حافظ عبدالرحمان جنرل سیکرٹری طارق جاوید سندھو ودیگر نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ پلاسٹنگ کے دوران استعمال ہونے والا مٹیریل بے تحاشامہنگا ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے اجرت میں اضافہ کیا جائے پہاڑی لیز ہولڈرز عرصہ دراز سے مزدووں کا استحصال کررہے ہیں۔جبکہ محکمہ مائینز بھی خاموش تماشائی بن گیا ہے۔لیز ہولڈرر اور کریشرز مالکان نےملکر کرشنگ کی ٹائمنگ سات گھنٹے کردی ہے اور کرش کی قیمتوں میں بھی مرضی کے مطابق اضافہ کردیا ہے مگر ہماری اجرت وہ پرانی چل رہی ہے جس سے مزدور مقروض ہوتا جارہا ہے۔اورلیز ہولڈر ٹائم پر مزدوری بھی ادا نہیں کررہے انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر ہمارا جائز مطالبہ پورا نہ کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہوگا اور اس کی ذمہ دارلیز ہولڈر۔محکمہ مائینز اور ضلعی انتظامیہ ہوگی۔

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views