سرگودھا ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس

سرگودہا (رپورٹ بیورو ای این آئی)سرگودھا ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ اتھارٹی کا اجلاس

اجلاس میں ہیلتھ اتھارٹی کی مجموعی کارکردگی، دستیاب وسائل کے استعمال، ہیومن ریسورس، جاری ترقیاتی سکیموں کی پیشرفت سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیاہے۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم اسد اور  ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے علاؤہ ٹی ایچ کیوز کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈاکٹرز و عملہ ہسپتالوں میں ہمہ وقت دستیاب ہونا چاہیے ڈاکٹرز کی غیر حاضری کسی صورت قابل قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کا بجٹ مریضوں کی فلاح وبہبود اور سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے تاکہ مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کے ساتھ ادویات بھی مفت دستیاب ہوں۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے وضع کردہ کے پی ائیز، سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کردہ سہولیات اور دستیاب ادویات سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views