سرگودہا(رپورٹ طاہراشرف) محکمہ تعلیم کے اساتذہ کی سینیارٹی فہرستوں میں گھپلے- من پسند اساتذہ کو ترجیحات میں شامل جبکہ حقدار اساتذہ ترقیات سے محروم کر دیئے گئے

سرگودہا(رپورٹ طاہراشرف)

 محکمہ تعلیم کے اساتذہ کی سینیارٹی فہرستوں میں گھپلے- من پسند اساتذہ کو ترجیحات میں شامل جبکہ حقدار اساتذہ ترقیات سے محروم کر دیئے گئے 

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سیکنڈری خالد محمود نے من پسند   اساتذہ کے بنیادی عہدوں میں خود ساختہ تحریف کر کے انھیں ترقی کی فہرستوں میں شامل کر دیا  ساجدہ پروین دختر محمد شاہنواز 2004 میں ای ایس ٹی بھرتی ہوئی جبکہ آفس موصول نے اپنے اختیار استعمال کرتے ہوئے اسے تعیناتی کی تاریخ سے ایس ایس ٹی ظاہر کیا اسی طرح سینیارٹی فہرست میں کئی اساتذہ کے دوہرے  ا سراج کئے جس سے کئی حقدار اساتذہ تقریب سے رہ گئے اساتذہ کی حق تلفی کرنے پر انھوں ڈپٹی کمشنر اور دیگر ارباب اختیار سے فہرست کو کالعدم قرار دینے، معاملے کو شفاف بنانے  اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سیکنڈری کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views