سر پرست اعلیٰ کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے سید عمران حسین بھائی صدر عبدالمعروف بھائی جنرل سیکٹریری قمر عباس بھائی کی ہدایت پر پینل کے اراکین کا فیڈریل بی ایریا اسکول کا دورہ سی بی اے کی سفارشات پر اسکول میں ہونے والے ترقیاتی کام کا جائزہ اسکول کا تفصیلی دورہ*

کی ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے کی جانب سے انتظامیہ اور چیف انجینئر کو سفارشات پیش کی گئ تھی کہ فیڈریل بی ایریا اسکول کی عمارت انتہائی خستہ حال ہوچکی ہے اسکول کی کلاسیز کا رنگ وروغن خراب ہوچکا ہے سیوریج کا نظام بھی بری طرح متاثر ہے جس پر سی بی اے نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ کو پابند کیا کہ وہ فیڈریل بی ایریا میں تعمیرات کو فوری شروع کرائے سی بی اے کی سفارشات پر اسکول کی عمارت تزین و آرائش اور رپئرئینگ کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جسکی سی بی اے کی ٹیم مکمل نگرانی کر رہی ہے آج اس حوالے سے کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زمہ داران انجینئرنگ ڈیپارٹ کے انچارج  ظفر شیخ بھائی انجینئرنگ 

   ڈیپارٹ کے جوائنٹ انچارج ارشاد بھائی ڈپٹی جوائنٹ جنرل سیکرٹری شیر افگن میڈیا سیل انچارج محمّد صدیق  نے اسکول کا وزٹ کر کے ترقیاتی کا کام کا جائزہ لیا اس موقع پر مزید جگہوں کی نشاندہی کی گئ جہاں ورکنگ کی اشد ضرورت تھی کے ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے اس سے پہلے نارتھ ناظم آباد اسکول میں اپنے اور انتظامیہ کے مشترکہ اشتراک سے ترقیاتی کام کراچکی ہے ہم اپنے مستقبل کے معماروں کے لئیے ہر ممکن کوشیش کریں گے وہ ایک اچھے ماحول میں تعلیم حاصل کرسکیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views