سنئیرصحافی مرزا خرم حسنین ویب ایسوسی ایشن گجرات اور علی انجم مرزا کوہ نور نیوز کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع قرعہ اندازی کی تقریب

 گجرات (شاہد بیگ سے )سنئیرصحافی مرزا خرم حسنین  ویب ایسوسی ایشن گجرات اور علی انجم مرزا کوہ نور نیوز کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع قرعہ اندازی کی تقریب ویب ایسوسی ایشن آفس الٰہی مارکیٹ فوارہ چوک منعقد ہوئی مہمان خصوصی ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل ایاز ناصر چوہان،صدر مسلم لیگ سٹی گجرات علی ابرار جوڑا،چوہدری طاہر مانڈہ،عقیل بٹ، کوارڈینیٹر چوہدری شافع حسین،سابق صدر ذکاء اللہ سوہی،میونسپل کارپوریشن/ ڈسٹرکٹ کونسل روف اشرف وڑائچ ، لکی بٹ چیئرمین آل پاکستان سپورٹس،ایڈووکیٹ مرزا وقاص بیگ،صدر فرنیچر مارکیٹ شوکت اقبال بٹ،سید سلیمان باقر کاظمی ،بابر جبران،راجہ آصف،سید اظہر عباس شاہ چیف ایگزیکٹیو سید مون ٹریولز ،میر عدنان صدر پولٹری فارمز گجرات نے شرکت کی اس دوران قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب جرنلسٹس کو انعامات دیے گئے ۔راقم شاہد بیگ( ENI) کا سب سے  پہلا قرعہ نکلنے پر صحافی دوستوں نے مبارکباد دی۔  معزز مہمانوں کو شیلڈز دیں اور آخر میں مرزا خرم حسنین کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views