یاد رھے کہ انسپیکٹر ضمیر کھاوڑ ماضی میں اتحاد ٹاؤن ، زمان ٹاؤن ، ابراھیم حیدری ، ماڑی پور ، سائٹ A ، سائٹ B اور موچکو پولیس اسٹیشن میں تعیناتی کے دوران بہترین ڈیوٹی سر انجام دے چکے ھیں
دوران تعیناتی متعدد دھشت گرد ، اسٹریٹ کرمنل اور منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچا چکے ھیں
امید کرتے ھیں انسپیکٹر ضمیر کھاوڑ عوامی کالونی کی عوام کے لیے بھی نجات دھندہ ثابت ھونگے