سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)کمشنر شہیدبےنظیرآباد کی جانب سےغیرقانونی منڈیوں پرپابندی کانوٹیفیکیشن جاری

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

 کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ضلع شھید بینظیر آباد کے شھری علاقوں میں لگنے والی مویشی منڈیوں سے باھر سڑکوں پر جانور بیچنے والوں  پر 10جولائی تک دفعہ 144 کے تحت پابندی لاگو کی گئی ہے اس سلسلے میں حد کے ایس ایچ اوز کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے یاد رہے کے ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد شہریار گل میمن کی جانب سے عوامی شکایات اور امن امان کی صورتحال کے باعث بھیجی گئی سفارشات پر کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویژن کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views