سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) استاد دین محمد ڈاہری نواحی گاؤں گولو ڈاہری کے رہائشی نے اپنی بیٹی عارفہ اور زوجہ مسمات سفوراں اور بیٹوں کے ہمراہ سکرنڈ پریس کلب میں پریس کانفرنس

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 استاد دین محمد ڈاہری نواحی گاؤں گولو ڈاہری کے رہائشی نے اپنی بیٹی عارفہ اور زوجہ مسمات سفوراں اور بیٹوں کے ہمراہ  سکرنڈ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی بیٹی عارفہ  کو ایک پلاٹ دیا تھا جس پر اسکے شوہر علی بخش اور اسکے بھائی اسلم ، اکرم اور سسر  نے قبضہ کر کے میری بیٹی کو مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا اور وہ پلاٹ حبیب اللہ ڈاھری اور بگن کو فروخت کرنا چاہا جسکی اطلاع ملنے پر میری بیٹی نے اپنے شوہر سے اپنا پلاٹ لینے کی بات کی  تو اسکے شوہر علی بخش  نے  اپنے بھائیوں کے ہمراہ  جان سے مارنے اور میرے بیٹوں کو جان سے مارنے اور پولیس سے مروانے کی دھمکیاں دیں   ہماری ایس ایس پی شہید بینظیر آباد تنویر تنیو اور دیگر اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ ہماری بیٹی کو پلاٹ واپس کرایا جائے اور میرے بیٹوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views