سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر حسین تنیو کے احکامات پر منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاؤں

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر حسین تنیو کے احکامات پر منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاؤں کھڈرتھانہ کے ایس ایچ او کی پر WHC وھاب جاگراڻی اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں میرحسن جمالی کے قریب سنیپ  چیکنگ کے دوران الٹو کار نمبر 110 AGA میں منشیات چھپا کر سپلائی کے لیے جاتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات سپلائر شھبازعلی جمالی کو گرفتار کر لیا جبکہ دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ملزمان کے زیر استعمال الٹو کار سے 2 کٹے جن کی اندر موجود 50  پیکٹ Z -21 سو پاری سپلائی کرتا تھا گرفتار ملزم کے خلاف کھڈر تھانہ میں نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا مزید تفتیش جاری ہے

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views