سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) جماعت اسلامی روز اول سے دنیا بھر میں ظلم کے نظام کے خاتمے اور اللّه کے دین کے غلبے کی جدوجہد کر رہی ہے، محمدحسین محنتی

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی روز اول سے  دنیا بھر میں ظلم کے نظام کے خاتمے اور اللّه کے  دین کے غلبے کی جدوجہد کر رہی ہے، آج بھی جبکہ پاکستانی سیاست دان، بیوروکریٹس اور اسٹیبلشمنٹ، کرپشن سے بھری مختلف  لیکس کی زینت بنی ہوئے ہیں  ایسے میں بھی جماعت اسلامی کے قائدین اور اس سے منسلک تمام منتخب نمائندگان ہر قسم کی کرپشن کی فہرستوں سے دور ہیں، یہی وجہ ہے کہ جماعت اسلامی کی قیادت، ملك کو مسائل سے دوچار کرنے والی ہر قوت کو للكار رہی ہے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی غریب اور متوسط طبقے کیلئے مہنگائی میں ریلیف کے حکومتی وعدے کی تکمیل کےلئے مسلسل جدوجہد کے میدان میں موجود اور حکمرانوں پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ قوم اپنے حقوق کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کی، حق دو عوام کو تحریک

 میں شامل ہوکر بھرپور کردار ادا کرے ۔

اجتماع سے نائب امیر ضلع کنور راشد مکرّم، عاشق حسین پٹھان، محمد توصیف رحمانی اور دیگر نے بھی خطاب کیا

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views