سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ شہید بینظیرآباد خان محمد زرداری نے کہا ہے کہ غریب بالخصوص سرکاری اداروں کی ستائی ہوئی عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے محتسب اعلیٰ آفیس شہید بینظیرآباد کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ شہید بینظیرآباد خان محمد زرداری نے کہا ہے کہ غریب بالخصوص سرکاری اداروں کی ستائی ہوئی عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے محتسب اعلیٰ آفیس شہید بینظیرآباد کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی بھی شخص کو کسی بھی ادارے کے خلاف شکایات ہے یا جائز کام کے لیے پریشان کیا جارہا ہے تو وہ محتسب اعلیٰ آفیس میں آکر ایک سادہ پیپر پر درخواست جمع کرائیں انہوں نے مزید کہا کہ درخواست گزار کو آفیس کی جانب سے پیپر اور درخواست مفت میں لکھ کر دی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ اب تک محتسب اعلیٰ آفیس کی جانب سے کئے غریب افراد کے مسائل حل کئے گئے ہیں جبکہ کچھ مسائل حل کے لیے متعلقہ محکموں کو بھیجے گئے ہیں اور ہدایات دی گئی ہے کہ وہ مسائل جلد حل کرکے رپورٹ پیش کریں تاکہ مسائل حل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے اس موقع پر ایک درخواست گزار نے بتایا کہ گذشتہ 8 ماہ سے مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے مختلف اداروں کے چکر کاٹ رہا تھا کسی نے بتایا کہ محتسب اعلیٰ آفیس شہید بینظیرآباد سے رابطہ کریں جس پر محتسب اعلیٰ آفیس پہنچنے پر آفیس میں ٹھنڈا پانی پلانے کے ساتھ ساتھ درخواست بھی لکھ کر دی گئی اور مسئلہ ایک ہفتے میں حل کیا گیا بزرگ شہری نے مسئلہ حل ہونے پر ریجنل ڈائریکٹر خان محمد زرداری کا شکریہ بھی ادا کیا۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views