سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سکرنڈ پولیس کو بڑی کامیابی،

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سکرنڈ پولیس کو بڑی کامیابی،

چند روز قبل سکرنڈ کے تاجر شفیع میمن  کے ملازم سے لوٹے گئے 25 لاکھ ڈاکوؤں سمیت پولیس نے ریکور کرلئے 2 ڈکیت فل فرائی۔ایس یس پی شہید بے نظیر آباد تنیویر حسین تنیو اور ایس ایچ او سکرنڈ اصغر علی اعوان نے 25 لاکھ تاجر شفیع میمن کو دیئے  اور اُنہوں کہا کہ انشاءاللہ جلد ہی تاجر اصغر خانزادہ کی ڈکیتی بمعہ ڈکیت واپس کروانے کی خوشخبری سنائی۔جبکہ سکرنڈ 

یونائیٹڈ میمن جماعت نے خوشی میں نوٹو کے ہار سندھی اجرک اور لنگی کے تحائف ایس ایس پی ، ایس ایچ او سمیت پورے تھانے کو پیش کیے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views