سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور منشیات فروشی لوٹ مار موٹر سائیکل چوروں کیخلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 سکرنڈ میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور منشیات فروشی لوٹ مار موٹر سائیکل چوروں کیخلاف شہریوں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوۓ “امن ” کا علامتی جنازہ نکالا تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے شہریوں نے بڑھتی ہوئی بدامنی  ڈکیتیوں ،چوریوں لوٹ مار اور منشیات فروشوں سے تنگ ہوکر قاضی سرفراز چوک سے لیکر سکرنڈ تھانے کے مین گیٹ تک “امن “کا علامتی جنازہ نکالا ۔

“امن “کےعلامتی جنازے میں سول سوسائٹی,سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماؤں سمیت مختلف شہروں کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

مظاہرین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روز بروز شہریوں کو لوٹنا معمول بن گیا ہے،جبکہ ایک مہینے میں صحافیوں کی موٹر سائیکلوں سمیت 100 کے قریب موٹر سائیکلیں چوری ہوئی ہیں،مگر پولیس چوروں لٹیروں کو گرفتار کرنے کے لئے تیار نہی ،گزشتہ دونوں ایک تاجر سے دن دیہاڑے 25 لاکھ لوٹ لئےگئے ۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ایک ہفتے میں سکرنڈ میں امن و امان بحال کر کے پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرے ورنہ ہم ایس ایس پی نوابشاہ اور زرداری ہاؤس نوابشاہ کے سامنے “امن “کا علامتی جنازہ مین گیٹ کے سامنے رکھ کر پر امن احتجاج ریكارڈ کروائیں گے

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views