سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ کے نواحی گاؤں بوچانڈی کے رہائشی ندیم عمرانی کی بیٹی سے مبینہ طور پر اسکول ماسڑ وزیر انڑ کی جانب سے جنسی حراساں کرنے کے خلاف ورثاء، دیہاتیوں سمیت سول سوسائٹی کا احتجاج

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ کے نواحی گاؤں بوچانڈی کے رہائشی ندیم عمرانی کی بیٹی سے مبینہ طور پر اسکول ماسڑ وزیر انڑ کی جانب سے جنسی حراساں کرنے کے خلاف ورثاء، دیہاتیوں سمیت سول سوسائٹی کا احتجاج۔

اسکول ماسٹر کے خلاف کاروائی کرنے کی مطالبہ 

اس موقع پر معصوم بچی کے والد ندیم عمرانی

  رحیم بخش عمرانی، مختیار احمد، منیر احمد عمرانی، سماجی رہنما قربان چوہان، مظہر سولنگی  واحد بخش عمرانی، شیر سولنگی اور دیگر گاؤں والوں نے سینما چوک پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ استاد وزیر انڑ نے معصوم بچی کے ساتھ فحش حرکات کر کے جنسی حراساں۔ کیا ہے،جس کے بعد ہم ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد اور محکمہ تعلیم کے اعلی افسران کو درخواست دے چکے ہیں، لیکن صرف ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انکوائری کمیشن بنایا گیا،انکوائری کمیشن نے صرف فارمیلٹی پوری کی اور ہمیں انکوائری میں شامل ہی نہیں کیا گیا، کیونکہ کافی دن  گزرنے کے باوجود ماسڑ کے خلاف کوئی بھی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے،اس لیے ہم کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

اس واقع کے بعد ہمارے گاؤں کے بہت سے والدین نے اپنی بچیوں کو اسکول سے ہٹا لیا ہے، مطالبہ کرتے ہیں واقعہ میں ملوث اسکول ماسٹر کے خلاف فوری طور کاروائی کر کے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے، بصورتِ دیگر ہم عدالت کا دروازے کھٹکھٹائیں گے۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views