سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
قاضی احمد روڈ سکرنڈ سے دن دھاڑے ٹپال ایجنسی کے ملازم سے 25 لاکھ کی ڈکیتی۔۔
تفصیلات کے مطابق ٹپال ٹی کمپنی کے ملزم سمیع اللہ سے بینک کیش جمع کرانے جاتے ہوئے 3 مسلح ون ٹو فائیو موٹر سائیکل سوار 25 لاکھ چھین کر با آسانی فرار اہجنسی کے مالک قاضی شفیع محمد میمن نے سکرنڈ تھانہ پر رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میرا ملازم ایم سی بی بینک میں کیش جمع کرانے ایجنسی سے تقریبا 25 لاکھ روپے لیکر جا رہا تھا کہ 3 مسلح موٹر سائیکل سوار جنہوں نے اپنے منہ باندھے ہوئے تھے ملازم سے اسلح کے زور پر کیش لیکر باآسانی فرار ہو گئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔