سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پنوں عاقل سے اغوا ہونے والے معصوم بچے حسنین آرائیں کی بازیابی کے لیے مرکزی تنظیم آرائیں پاکستان سکرنڈ اور سول سوسائٹی نے معصوم بچوں کے ہمراہ صحافی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سخت نعرے بازی کی اور معصوم بچے کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)

 

 پنوں عاقل سے  اغوا ہونے والے معصوم بچے حسنین آرائیں کی بازیابی کے لیے مرکزی تنظیم آرائیں پاکستان سکرنڈ اور سول سوسائٹی نے معصوم بچوں کے ہمراہ صحافی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سخت نعرے بازی


کی اور معصوم بچے کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر اشتیاق آرائیں، عبدالحمید آرائیں، رضا محمد چانڈیو ،شہری اتحاد سکرنڈ کے صدر سید احسان علی شاہ ، علی شیر انڑ، ایوب کھوسو  اور دیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں حالات کو ہاتھ سے خراب کیا جا رہا ہے، پولیس اور ڈاکوؤں کا جوڑ بنا ہوا ہے۔ اغواء اور ڈکیتی کے  واقعات سندھ میں روز کا معمول بن چکے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ معصوم حسنین کو بازیاب کرایا جائے ورنہ  سندھ بھر میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views