سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن کی زیر صدارت پری پبلک آکاؤنٹس کمیٹی کا ایک اجلاس ڈی سی آفیس کے دربارہال میں منعقد ہوا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن  کی زیر صدارت پری پبلک آکاؤنٹس کمیٹی  کا ایک اجلاس ڈی سی آفیس کے دربارہال میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلع کے مختلف محکموں کے افسران نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کی ہدایات کے مطابق مالی سال 2004-2005، 2008-2009،2010-2011 اور2011-2012 کی آڈٹ پیرا رپورٹس کے مطابق تفصیلی بریفنگ دی  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ  فوری طور پر رپورٹس  متعلقہ ادارے اور ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سندھ کراچی سے تصدیق کرائی جائے تاکہ وہ رپورٹس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر بحث لائی جاسکیں انہوں نے مزید کہا کہ جلد از جلد آڈٹ رپورٹس کا کام مکمل کیا جائے اس ضمن میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری محمد سلیم بھٹی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری مسعود احمد سھتو، ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر مشتاق احمد زرداری، ایکسین ایجوکیشن ورکس غلام مرتضیٰ عباسی، آکاؤنٹس آفیسر ڈی سی آفیس نثار احمدکھنڈ اور دیگر متعلقہ افسران  نے شرکت کی۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views